2 فروری 2015 - 07:30
ایرانی وزیر خارجہ 4 افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئےہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی ممالک کے دورے پر روانہ ہوگئےہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ اعلی وفد کے ہمراہ، کینیا، یوگنڈہ،برونڈی اور تنزانیا کا دورہ پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ایران اور افریقی ممالک کے درمیان باہمی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169